موہم

( مَوہِم )
{ مَو (و لین) + ہِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہم میں ڈالنے والا، شک میں مبتلا کرنے والا۔