مووی کیمرہ

( مُووی کَیمْرَہ )
{ مُو + وی + کَیم (ی لین) + رَہ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - متحرک تصاویر لینے والا یا فلم بندی کرنے والا کیمرا۔