موہب

( مَوہِب )
{ مُو (و لین) + ہِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عطیہ، بخشش، تحفہ (ماخوذ: پلیٹس؛ فرہنگ عامرہ)۔
صفت ذاتی
١ - بخشنے والا، عطا کرنے والا، خیر خیرات کرنے والا، جوہبہ کرے (ماخوذ: فرہنگِ آصفیہ؛ نوراللغات؛ علمی اردو لغت)۔