موہبی

( مَوہِبی )
{ مَو (و لین) + ہِبی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موہب سے منسوب یا متعلق، عطیہ خداوندی، وہبی (کسی کے مقابل)۔