مونو لاگ

( مونو لاگ )
{ مو (و مجہول) + نو (و مجہول) + لاگ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گفتگو کو انسان اپنے آپ سے کرے، خود کلامی۔