مونو گراف

( مونو گِراف )
{ مو (و مجہول) + نو (و مجہول) + گِراف }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی شخصیت پر مخصوص نوعیت کا مقالہ یا دستاویز، یک موضوعی رسالہ۔