آشوبیت

( آشوبِیَت )
{ آ + شو (واؤ مجہول) + بِیَت }
( فارسی )

تفصیلات


آشفتن  آشوبی  آشوبِیَت

فارسی مصدر 'آشفتن سے فعل متعدی 'آشوبیدن' سے حاصل مصدر 'آشوب' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'آشوبیت' بنا۔

اسم کیفیت ( مؤنث )
جمع   : آشوبِیَتیں [آ + شو + بِیَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : آشوبِیَتوں [آ + شو + بِیَتوں (و مجہول)]
١ - "ارضیات کا یہ نظریہ کہ کرہ ارض کی تاریخ میں مختلف وقفوں سے تمام زندہ اشیاء قدرتی تباہ کاریوں (سیلاب، زلزلہ، قحط وغیرہ) کے باعث نیست و نابود ہوتی رہیں اور بالکل نئی چیزیں ان کی جگہ لیتی رہی ہیں۔" (اردو انسائیکلو پیڈیا، 25)