شاپ

( شاپ )
{ شاپ }
( انگریزی )

تفصیلات


Shop  شاپ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل مفہوم میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٥ء کو "فسانۂ مبتلا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : شاپْس [شاپْس]
١ - دکان : تراکید میں مستعمل۔
"تمھارا کام بڑی بڑی شاپوں میں جانا اور دل کھول کر اچھا اچھا قیمتی مال خریدنا ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٣٤:٣ )
  • Shop