نائٹرک ساز

( نائِٹِرِک ساز )
{ نا + اِٹِرِک + ساز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات| کیمیا) امونیا کی تکسید سے نائٹرائٹس اور نائٹریٹس تیار کرنے والا (جرثومہ)۔