نائٹرو سوکاکس

( نائِٹْرو سوکاکَس )
{ نا + اِٹ + رو (و مجہول) + سو (و مجہول) + کا + کَس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نائٹروجنی عمل میں حصہ لینے والے جراثیم کا ایک گروہ۔