نائٹروجنی جماؤ

( نائِٹْروجَنی جَماؤ )
{ نا + اِٹ (کسرہ خفیفہ ٹ) + رو (و مجہول) + جَنی + جَما + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (نائٹروجن کا جماؤ یا تثبیت جو ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فضا میں موجود نائٹروجن نامی مرکبات میں قدرتی طور پر جذب ہوتی ہے۔