نائٹروجنی کھاد

( نائِٹْروجَنی کھاد )
{ نا + اِٹ (کسرہ خفیفہ ٹ) + رو (و مجہول) + جَنی + کھاد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نائٹروجن ملی کھاد جو عمدہ پیداوار کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے۔