نائٹروسی کاری

( نائِٹْروسی کاری )
{ نا + اِٹ (کسرہ خفیفہ ٹ) + رو (و مجہول) + سی + کا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - امونیا کا نائٹریٹ میں تبدیل کرنے یا ہونے کا عمل۔