نائٹریٹ کاری

( نائِٹْریٹ کاری )
{ نا + اِٹ (کسرہ خفیفہ ٹ) + ریٹ (ی مجہول) + کا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - شورہ بننے یا بنانے کا عمل، نائٹروجن کے مرکبات کی تبدیلی کا عمل۔