نائم

( نائِم )
{ نا + اِم }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ کمرہ جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں، عام خواب گاہ۔
صفت ذاتی
١ - سونے والا، (مجازاً) خفتہ، سویا ہوا نیز اونگھتا ہوا۔