نائی[1]

( نائی[1] )
{ نا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بال تراشنے والا، مُوتراش، حجامت کرنے والا، حجام۔
صفت ذاتی
١ - جُھکا ہوا، خمیدہ ۔