نبات الملائکہ

( نَباتُ المَلائِکَہ )
{ نَبا + تُل (ا ل غیر ملفوظ) + مَلا + اے + کَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خوشبودار جڑ جس کا رنگ یاقوتی مائل ہوتا ہے۔