نبات لفاح بری

( نَباتِ لُفّاحِ بَرّی )
{ نَبا + تے + لُف + فا + حے + بَر + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) دھتورے اور اجوائن خراسانی کی مانند پتوں والا ایک زہریلا پودا جس کے پتے اور جڑ دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں۔ نبات ست الحسن، (لاطینی: Atropia Belladonna)۔