نبات ریز

( نَبات ریز )
{ نَبات + ریز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مصری بکھیرنے والا، مصری گھولنے والا، نہایت شیریں، شیرینی تقسیم کرنے والا، (مجازاً) رسیلا، پُرلطف (بات وغیرہ)۔