نباتاتی روغن

( نَباتاتی رَوغَن )
{ نَبا + تا + تی + رَو (و لین) + غَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پودوں کے بیجوں اور سبزیوں وغیرہ سے نکالا ہوا گھی یا تیل جو کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔