نباتاتی فضلہ

( نَباتاتی فُضْلَہ )
{ نَبا + تا + تی + فُض + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درختوں، جھاڑیوں وغیرہ کی جھڑاون، گھاس پھوس، پھوکس وغیرہ جو بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے۔