نباتاتی گھی

( نَباتاتی گھی )
{ نَبا + تا + تی + گھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پودوں کے بیجوں کی اور سبزیوں وغیرہ سے بنایا ہوا گھی، بناسپتی گھی، زرعی اجناس کا روغن۔