نباتاتی مادے

( نَباتاتی مادّے )
{ نَبا + تا + تی + ماد + دے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (زراعت) کیڑے مکوڑے، کیچوے، چیونٹیاں، چوہے وغیرہ کے مردہ اجسام جو مٹی کا جزو بن جاتے ہیں۔