نباتی افزائش

( نَباتی اَفْزائِش )
{ نَبا + تی + اَف + زا + اِش }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (نباتیات) پودوں وغیرہ کے یا ان کی طرح بڑھنے یا پھیلنے کا عمل۔