نباتی امراضیات

( نَباتی اَمْراضِیات )
{ نَبا + تی + اَم + را + ضِیات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) نباتات کی بیماریوں کا علم (انگریزی Plant Pathology)۔