نباتی بیج

( نَباتی بِیج )
{ نَبا + تی + بِیج }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روئیدگی، جڑی بوٹیوں، جھاڑیوں یا پودوں وغیرہ سے حاصل ہونے والا بیج، زمین سے اگنے والی چیزوں کا بیج۔