نباتی تمدن

( نَباتی تَمَدُّن )
{ نَبا + تی + تَمَد + دُن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ معیشت جو حیاتی توانائی پر تعمیر ہوتی ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ زرعی معیشت پر مبنی ہوتا ہے۔