نباتی جغرافیہ

( نَباتی جُغرافِیَہ )
{ نَبا + تی + جُغ + را + فِیَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں عموماً نباتات کے زمین پر محل وقوع اور پھیلاؤ وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے۔