نباتی زہر

( نَباتی زَہْر )
{ نَبا + تی + زَہْر (فتحہ مجہول ز) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ زہر جو پودوں یا ان کے بیجوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ (انگریزی: Vegatable Poison)۔