نباتی فعلیات

( نَباتی فِعْلِیّات )
{ نَبا + تی + فِع (کسرہ ف مجہول) + لیْ + یات }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پودوں کی نشوونما اور ارتقا کا علم، (انگریزی: Plant Physiolgy)۔