نباتی ماحولیات

( نَباتی ماحَولِیات )
{ نَبا + تی + ما + حَو (و لین) + لِیات }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پودوں اور ان کے ماحول کے باہمی تعلق کا علم۔