نباتی مٹی

( نَباتی مِٹّی )
{ نَبا + تی + مِٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مِٹی جو پودوں (جڑوں، تنوں، ٹہنیوں، پتوں، پھولوں اور پھلوں وغیرہ) کے گلنے سڑنے سے تیار ہوتی ہے۔