نباتی نام

( نَباتی نام )
{ نَبا + تی + نام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی پودے کا وہ نام جو علم نباتات میں دیا گیا ہو، علم نباتات کا اصطلاحی نام، کسی شے کا وہ نام جس سے اِسے علم نباتات میں پکارا جاتا ہو۔