نباتی[2]

( نَباتی[2] )
{ نَبا + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کبوتر کی ایک قسم۔
صفت نسبتی
١ - نبات سے متعلق یا منسوب، مصری کا میٹھا،(مجازاً) خوش اخلاق، خوش کلام۔