نباتیاتی

( نَباتِیاتی )
{ نَبا + تِیا + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم نباتات کا ماہر، نباتیات کا شوقین یا عالم۔
صفت نسبتی
١ - نباتیات سے منسوب یا متعلق، علم نباتات کا نیز پودوں وغیرہ سے تعلق رکھنے والا، نباتی۔