نباتیہ

( نَباتِیَہ )
{ نَبا + تِیَہ }

تفصیلات


اسم جمع
١ - کسی خاص عہد یا علاقے کے نباتات (سبزی، جڑی بوٹیاں، پودے) نباتات کا مجموعہ یا فہرست (انگریزی: Flora)۔