فارسی مصدر 'آشفتن' سے فعل متعدی 'آشوبیدن' سے حاصل مصدر 'آشوب' کےساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے آشوبی بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٧ء میں "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔