نبض بارد

( نَبْضِ بارِد )
{ نَب + ضے + با + رِد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرد نبض، وہ نبض جس کا مقام چھونے سے ٹھنڈا لگے جو حرارت کی کمی کی دلیل ہے۔