نبض خالی

( نَبْضِ خالی )
{ نَب + ضے + خا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نبض جس میں خون کم محبوس ہوتام ہے اور جو خون و روخ کی قلت پر دلالت کرتی ہے۔