نبض ردی الوزن

( نَبْضِ رَدِیُّ الْوَزْن )
{ نَب + ضے + رَدِیْ + یُل (ا غیر ملفوظ) + وَزْن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نبض جو عمر کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالتِ صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد۔