ناہید گلو

( ناہِید گُلُو )
{ نا + ہِید + گُلُو }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوش گُلو، خوش آواز (گانے والی کی صفت میں مستعمل)۔