نائب الحکومت

( نائِبُ الْحُکُومَت )
{ نا + اِبُل (ا غیر ملفوظ) + حُکُو + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قائم مقام سربراہ، سربراہِ مملکت کے بعد کا عہدہ دار، گورنر، صوبے دار۔