ٹکوری

( ٹِکوری )
{ ٹِکو (و مجہول) + ری }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بخاری) لکڑی میں باریک چول بنانے اور نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار، باریک نوک کی نہانی، ستاری، روکھانی۔