ٹکی[2]

( ٹِکّی[2] )
{ ٹِک + کی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کپاسازی) فرما، کینڈا، سانچہ، لکڑی یا چمڑے کا بنا ہوا نمونہ جس پر کپے کے حصے تراشے جا سکیں۔