ٹکی[4]

( ٹِکّی[4] )
{ ٹِک + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بندی، گلال صندل یا کاجل کا چھوٹا سا ٹیکا جو دونوں بھنووں کے بیچ میں چہرے کی زیبائش کے لیے لگایا جاتا ہے (یہ سنگار ہندو عورتوں سے مخصوص ہے۔