ٹکوری

( ٹَکوری )
{ ٹَکو (و مجہول) + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نوبت کی آواز، صدائے نقارہ، تاشے نقارے اور اسی قسم ک باجوں پر ٹوٹی (چھڑی) کی ہلکی ضرب جو دھیمی آواز نکالنے کو لگائی جائے۔