ٹکرم ٹکرا

( ٹَکْرَم ٹَکْرا )
{ ٹَک + رَم + ٹَک + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقابلے کے وقت آپس میں گتھ جانا، باہم الجھ پڑنا۔