ٹکڑ خور

( ٹُکَڑ خور )
{ ٹُکَڑ + خور (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو روٹی کے ٹکڑوں پر گزارا کرے، طفیلیہ، ملازم، خادم۔