ٹکا بیڑا

( ٹَکا بِیڑا )
{ ٹکا + بی + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تہوار یا کسی تقریب کے موقع پر کا نذرانہ، جو کاشت کار زمین دار کو دے اس نذرانے کی کم سے کم مقدار پان کا ایک بیڑا اور نقدی کا ایک ٹکا ہے۔