ٹکا بھر

( ٹَکا بَھر )
{ ٹَکا + بَھر }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وزن میں) دو پیسے کے برابر، (مجازاً) کم وزن، ہلکا۔